میں بیٹے نے باپ اور 2 بہنوں کو گولی مار کے قتل کردیا - News in 2 Mint

Breaking

Post Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

Friday, April 26, 2019

میں بیٹے نے باپ اور 2 بہنوں کو گولی مار کے قتل کردیا


میں بیٹے نے باپ اور 2 بہنوں کو گولی مار کے قتل کردیا





لاہور شفیق آباد کے علاقہ میں بیٹے کی فائرنگ 4 افراد قتل ایک زخمی ہوگیا پولیس 
 بیوی کے ساتھ جھگڑے پر بیٹے کی فائرنگ بیٹے نے باپ اور 2 بہنوں کو فائرنگ کرکے قتل کردیا 
 قاتل اویس نے خود کو گولی ماری زخمی بھائی فرحان کا پو لیس کو بیان 
 ملزم کی بیوی ناراض ہوکر اپنی ماں کے گھر چلی گئی تھی پولیس 
ملزم ذہنی مریض تھا اور طیش میں آکر قتل کرکے خود کشی کی پولیس 
لاشیں مردہ خانے منتقل کردی گئی ہیں پولیس 
واقعہ کی مزید تفتیش جاری ہے پولیس

No comments:

Post a Comment

Post Top Ad

Responsive Ads Here